زمین کی امانت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مجازاً) مردہ جسم (جاندار خاکی ہیں اس لیے خاک میں ملنا ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) مردہ جسم (جاندار خاکی ہیں اس لیے خاک میں ملنا ہے)۔